عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟
(2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟
(3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟