Displaying 3451 to 3460 out of 3894 results
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم
رات کو دیر تک پڑھائی کرنے کی وجہ سے فجر کی جماعت ترک کرنے کا حکم
مرد کے لئے لیڈیز چپل پہننے کا حکم
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟
نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا
جواب: حکم یہ ہے کہ جو سورت شروع کی ہے ،اسی کو پورا کرے اگرچہ ابھی اس کا ایک ہی حرف پڑھا ہو۔یعنی اب اس سورت کو چھوڑ کر اگلی سورت پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ ...
مزار پر دیگ چڑھانے کی منت مانی تو کیا حکم ہے ؟
احرام کی خلاف ورزی پرلازم آنے والاصدقہ کہاں دے سکتا ہے؟
جواب: حکم صدقہ کے حوالے سے تھا ،اور اگر حج یا عمرہ میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوئی ،جس سے دم لازم آگیا، تو اس صورت میں حدود حرم میں ہی دم دینا لازم ہوگا،اس کے...
کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا
جواب: دار رقم دیں یا پھر ایک ہی شرعی فقیر کو روزانہ ایک ایک صدقہ فطر کی مقدار برابر رقم دے کر مالک بنایا جائے ،یہاں تک کہ 10 صدقہ فطر کے برابر رقم دینا پایا...
کیا دکھتی آنکھ سے نکلنے والا ایک آنسو بھی وضو کو توڑدے گا؟
جواب: دار میں اگر ایک بھی آنسو نکلے اور ایسی جگہ پہنچ جائے جسے وضو یا غسل میں دھویا جاتا ہے، تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ...