Displaying 341 to 350 out of 664 results
موت کے وقت توبہ کرنا یا کافر کا اسلام قبول کرنا
جواب: معنی یہ ہو گا کہ جو لوگ کفر کے علاوہ دیگر گناہوں میں ملوث رہے جب موت کے آثار ظاہر ہوئے، عذاباتِ الٰہی کا مشاہدہ کر لیا اور روح حلق تک آپہنچی، اب تو...
لڑکی کا نام انشاء رکھنا کیسا ؟
جواب: معنی: پیدا کرنےاور ایجاد کرنے کے ہیں ۔اورمصدر،اسم فاعل اوراسم مفعول دونوں کے معنی میں استعمال ہوتاہے ۔تویوں اس کامعنی:" ایجادکرنے والا،"بھی بن سکتا ہ...
قراءت میں اعرابی غلطی کا حکم
جواب: معنیٰ فاسد نہ ہوں تو بالاجماع نماز فاسد نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں معنیٰ فاسد نہ ہونے کی بنا پر نماز فاسد نہیں ہوگی۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے...
اسری، یسری، سدرۃ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی ہے:رات میں لے گیا۔رات میں سیر کروایا ۔ لہٰذا اس کو بطور نام نہ رکھا جائے۔ (2) یُسریٰ یہ "ایسر"کی تانیث ہے،جس کےمعنی ہے:"آسانی، سہولت،بایاں ہات...
عورت کا سر کے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: معنی لایجوزللرجال التشبہ بالنساء فی اللباس والزینۃ التی تختص بالنساء ولاالعکس ‘‘یعنی امام طبرانی فرماتے ہیں کہ اس حدیث کا معنی یہ ہے کہ مردوں کے لئے ع...
محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ
جواب: معنی: عزت والا/ قابل احترام ہے۔ اور’’محرم‘‘ کامہینہ ،عظمت والااور احترام والا ہے،اس لیے اس مہینے کو حرام کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:( اِنّ...
اللہ تعالی کے نور ہونے کے حوالے سے وضاحت
جواب: معنی اللہ عزوجل نور حقیقی ہے بلکہ حقیقۃً وہی نور ہے اورآیہ کریمہ (اللہ نور السمٰوٰت والارض ) (اللہ تعالٰی نور ہے آسمانوں اورزمین کا۔ ) بلاتکلف وبلادل...
حارث نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی ہےکمانےوالا،یہ نام صحابہ کرام وتابعین عظام کےناموں میں سےہے،نیزحدیث شریف میں حارث نام کوسب سےسچےناموں میں شمارکیاگیاہے۔لہذایہ نام رکھنابالکل جائز...
غیاث الدین نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی "مدد "ہے۔ اور " غیاث الدین " کا مطلب ہو گا:" دین کی مدد " اور یہ معنی بالکل درست ہے۔ لغت کی مشہور کتاب" المنجد " میں ہے :" الغیاث" یعنی ...
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟
جواب: معنی نہ سمجھ سکا اور اس غلط معنی کے لحاظ سے جان لیا کہ روزہ جاتا رہا اور قصداً کھا لیا تو اب کفّارہ لازم نہیں، اگرچہ مفتی نے غلط فتویٰ دیا یا جو حدیث ...