نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض نعتوں یا ڈاکومینٹری ویڈیوز کے بیک گراؤنڈ میں واضح طور پر میوزیکل انسٹرومنٹس (آلات موسیقی) کی آوازیں آ رہی ہوتی ہیں، انھیں سننے کا کیا شرعی حکم ہے؟
سائل: محمد خرم (مصری شاہ، لاہور)