Displaying 3571 to 3580 out of 4985 results
والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟
جواب: پر ماں باپ دونوں کا حق اور ادب و احترام لازم ہے اور کسی ایک کو بھی دکھ ، تکلیف دینا یا اس سے سخت زبان سے بات کرنا وغیرہ سب حرام اور جہنم کی حقدار ی کا...
"مناہل" نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی۔ حدیث مبارک میں نبی اکر...
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: پر حج کی ادائیگی فرض ہو چکی ہے اور ادائیگی مؤخر کرنے میں کوئی شرعی عذر بھی نہیں ، ایسی صورت میں شرعی حکم یہ ہوتا ہےکہ جس سال حج فرض ہوا اسی سال اس ...
ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟
جواب: پر صحیح حدیث کو محمول کیا جائے گا کہ فرض نماز، زکوٰۃ وغیرہ جب پورے طور پر ادا نہ ہوں تو ان کی کمی کو نوافل سے پورا کیا جائے گا۔(رد المحتار مع الدر ال...
فرضی ”تجربہ سرٹیفیکٹ“ بنوانا کیسا ہے ؟
جواب: پر جھوٹ اوردھوکہ دہی پر مشتمل ہے،اور شریعتِ مطہرہ ہمیں ان کاموں کی اجازت نہیں دیتی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...
نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پر حرج نہیں ہے۔البتہ ایک اصول ذہن میں رکھ لیجئے کہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات...
انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت
جواب: پر فرمایا :” ورؤياهم كلها صدق“ترجمہ: انبیائے کرام علیہم السلام کے تمام خواب سچے ہوتے ہیں ۔(فیض القدیر ،جلد 04،صفحہ 11،مطبوعہ بیروت) حضور علیہ الص...
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: پر غسل کپڑے اتار کر یعنی برہنگی کی حالت میں کیا جاتا ہے اور اس حالت میں قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنا ، خلاف ادب اور مکروہ تنزیہی ہے۔ لہذاآپ کوچاہی...
الو کے گوشت کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پرندوں میں سے ہے ،جو پنجوں سے شکار کرتے ہیں اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے پرندے کھانے کو حرام قرار دیا ہے۔اگر کسی نے کھا لیا، تو وہ سچے دل سے...
ہوٹل، ریستوران اور کیفے وغیرہ میں ویٹرز کو ٹپ لینا دینا کیسا ؟
جواب: پردہ دو حیثیتیں ہو سکتی ہیں۔(1)ٹپ لینا، یعنی دوسرے کا خود ٹِپ دینا اور کام کرنے والے کا لینا۔(2) ٹپ مانگنا، یعنی کام کرنے والے کا مانگنا اور دوسرے بند...