نجاست غلیظہ درہم سے کم اگر کپڑوں پر لگی ہو،تو اس کو دھونے کا حکم اور دھوئے بغیر نماز پڑھنا کیسا
جواب: سنت ہے اور بغیر دور کیے نماز پڑھنا خلاف سنت ہے اور ایسی نماز کااعاد ہ کرنا بہتر ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...