مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟
جواب: رضی اللہ عنہما سےروایت ہے،آپ فرماتےہیں کہ جس نےامام کوحالتِ رکوع میں پایااورامام کےسراٹھانےسےپہلےہی اس نے رکوع کرلیا،تواس نےاس رکعت کوپالیا۔
(السنن ا...