Displaying 3641 to 3650 out of 3908 results
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
جواب: علیہ الرحمہ فتاوٰی رضویہ میں نامرد سے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں :”جب ا س طرح سال کامل گزر جائے ا ور زید (عنین)ہندہ پر قدرت ن...
سوتیلے بیٹے جو حقیقی بھتیجے بھی ہوں، کیا ان کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
جواب: علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” گود لینے والے کا نہ یہ بیٹا ہے نہ اِس حیثیت سے اُس کا وارث،ہاں اگر وارث ہونے کی بھی اِس میں حیثیت ...
معجزات اور کرامات کا انکار کرنا
جواب: علیہ فرماتے ہیں: کراماتِ اولیاء کا انکار گمراہی ہے۔(فتاویٰ رضویہ،ج 14، ص324، رضا فاؤنڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟
جواب: علیہ الرحمہ نقل فرماتے ہیں:”تیسری رکعت میں قراء ت سے فارغ ہو کر رکوع سے پہلے کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہے جیسے تکبیر تحریمہ میں کرتے ہیں پھر ہ...
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
جواب: علیہ الرحمہ نے ذکر فرمایا ہے۔“ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج 02، ص 472-471، مطبوعہ کوئٹہ) بدائع الصنائع میں ہے:”ومنها الموت في الصلا...
پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل
جواب: علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :”سال تمام پر بازار کے بھاؤسے جو قیمت ہو اس کا لحاظ ہوگا، اگر مختلف جنس سے زکوٰۃ دینا چاہیں مثلاًسونے کی زکوٰۃ میں چاندی ،ورنہ ...
نزلہ زکام کی وجہ سے ناک سے پانی بہے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں:” زکام کتنا ہی جاری ہو،اس سے وضو نہیں جاتا کہ محض بلغمی رطوبات طاہرہ ہیں، جن میں آمیزش خون یا ریم(پیپ) کا اصلاً احتمال نہیں ۔(فتاوی رض...
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
جواب: علیہ بہار شریعت میں لکھتے ہیں:’’فرض کی پہلی دو رکعتوں میں اور نفل و وتر کی کسی رکعت میں ۔۔۔سورت سے پیشتر دو بار الحمد پڑھی تو سجدۂ سہو واجب ہے۔‘‘ (بھ...
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں:” روزہ دار خوشبُو سُونگھ سکتاہے، سُونگھنے سے جس کے اجزاء دماغ میں نہ چڑھیں بہ خلاف اگر لوبان کے دُھوئیں کے کہ اسے سونگھ کر دماغ کو چڑ ...
ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت میں فرق
جواب: علیہ حدیث پاک میں وارد التحیات کے الفاظ”وعلی عباد اللہ الصالحین“ کےتحت ارشاد فرماتے ہیں: ”قال القرطبی: فیہ دلیل علی ان الدعاء یصل من الاحیاء الی الام...