Displaying 361 to 370 out of 900 results
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: فضیلت میں اس کے بعد ہو، لہذا مرد کی میت امام کے قریب ،پھر نابالغ بچہ، پھر خنثیٰ،پھر بالغہ عورت، پھر نابالغہ بچی ہو گی ۔ ...
سادات اور علماء میں افضل کون؟
جواب: سنت علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں): ”تو عند اللہ فضلِ علم فضلِ نسب ( یعنی اللہ تعالیٰ کے نزدیک علم کی فضلیت و مرتبہ ،نسب کے فضل و مرتبہ )سے اشرف و اعظ...
عورتوں کے لیے غسل جمعہ کا حکم
سوال: کیا جمعہ کے دن غسل عورتوں کیلئے بھی سنت ہے؟
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں:”جب وہ اُسی کی مملوکہ ہے، تو نفسِ زمین میں اُسے ہر طرح کے تصرف مالکانہ کا اختیار ہے جسے چاہ...
تہجد کی نمازکے فضائل
سوال: تہجد کی نماز کی فضیلت بتادیں۔
جان بوجھ کر رکوع و سجود میں تسبیح نہ پڑھنے کا حکم؟
جواب: سنت ہے اور جان بوجھ کر تین بار سے کم تسبیح پڑھنا یا بالکل نہ پڑھنا ،مکروہ تنزیہی ہے ،یادرہے نماز کی سنت ترک کرنےسے نمازفاسدنہیں ہوتی اور سجدہ سہو ...
شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: فضیلت وترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے،جیسے محمد ابراہیم، محمد ع...
رکوع یا سجود میں تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا
جواب: سنت ہے اور جان بوجھ کر تین بار سے کم تسبیح پڑھنا یا بالکل نہ پڑھنا ،مکروہ تنزیہی ہے ،یادرہے نماز کی سنت ترک کرنےسے نمازفاسد نہیں ہوتی اور سجدہ سہو بھی...
غزالی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: فضیلت وترغیب حدیث پاک میں ارشادہوئی ہے ۔اس لیے لڑکے کانام اولاصرف محمدرکھیں ۔ہاں بعدمیں نسبت کے لیے غزالی رکھناچاہیں تورکھ سکتے ہیں ۔ امام غزالی ک...
ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟
جواب: فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے۔ چنانچہ کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآ...