Displaying 3851 to 3860 out of 4518 results
کسی دوست سے کہا کہ کل آپ کے گھر آؤں گا،تو کیا یہ وعدہ ہوگا؟
جواب: نامکروہ تنزیہی ہے اس لیے وعدہ کرتے وقت وعدہ پوراکرنے کی نیت ہونی چاہیے اور کوئی عذرنہ ہوتووعدہ پوراکرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ وعدہ کے متعلق معلوما...
سمجھدار نابالغ بچہ کفر بک دے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: سمجھدار نابالغ بچہ اگر صریح کفر بک دے ،تو کیا حکم ہے؟
عورت کےلیے چہرے کے پردے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت کے لیے شرعی پردہ میں چہرہ شامل ہے؟
تابعین اور اولیائے کرام کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنا
غسل کرتے ہوئے کان اور ناف کے اندر پانی ڈال کر دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرض غسل میں کانوں کے اندر پانی ڈال کر انگلی سے دھونا اور ناف کے اندر پانی ڈالنا انگلی سے دھونا ضروری ہے؟ نہ کرے تو غسل ادا ہوگا یا نہیں؟
ماں کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دینا
سوال: کیا والدہ کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دے سکتے ہیں،جبکہ بیٹا یعنی بہو کا شوہر انتقال کرچکا ہے اور بہو بیوہ ہے؟
بیوی کے لیے شوہر کے چچا سے پردے کا حکم
سوال: کیا بیوی پر اپنے شوہر کے چاچو سے پردہ فرض ہے؟
طلاق کے بعد سسر محرم رہے گا یا نہیں؟
سوال: عورت کی طلاق کے بعد اس کا سابقہ سسر اس کے لیے محرم رہے گا یا نہیں ؟کیا عورت کے انتقال کےبعد وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
عمرے کے طواف کے بعد سعی میں تاخیر کرنا
سوال: عمرہ کا طواف کرنے کے بعد تھکاوٹ ہوگئی اور سوگئے تو کیا اب اگلے دن سعی ہوسکتی ہے؟
کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت بھی حلق کرے گی ؟
سوال: کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے خواتین حلق کریں گی،اس کا طریقہ کیا ہے؟