Displaying 3861 to 3870 out of 4105 results
ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے
سوال: چے کی پیدائش کے بعد اسے آکسیجن میں رکھا گیا ہے اور فی الحال اس کے کان میں اذان دینا ممکن نہیں، کیا بعد میں اذان دی جا سکتی ہے؟ کیا تاخیر کا گناہ ہوگا؟
نور نامہ پڑھناکیسا ؟
جواب: سنت فتاوی رضویہ شریف میں فرماتے ہیں:" ہندی زبان میں لکھاہوارسالہ جونورنامہ کے نام سے مشہورہے، اس کی روایت بے اصل ہے اس کو پڑھنا جائزنہیں ہے، اس لئے کہ...
مرد کا چین اورایک سے زائد انگوٹھی پہن کرنمازپڑھنےکا حکم
سوال: مرد نے گلے میں چاندی کی چین اور ہاتھ میں 2یا 3 انگوٹھیاں پہن کر نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
محمد زین رضا ،نام رکھنا
سوال: لڑکے کا نام محمد زین رضا رکھنا کیسا ہے؟
بڑی مکڑی و بچھو کی خرید وفروخت کا حکم
سوال: بڑی مکڑی اور بچھو کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
ادارے میں ملازمین کے کھانے کےلئے رکھی ہوئی اشیاء گھر لانا کیسا
سوال: جس ادارے میں نوکری ہے ،اس ادارے میں بعض دفعہ کھانے پینے کی اشیاء چاکلیٹ ، ڈونٹس وغیرہ ملازمین کے لیے رکھ دی جاتی ہیں، کیا کوئی ملازم اس میں سے کچھ گھر لا سکتا ہے؟
کلمہ طیبہ زیادہ تعدادمیں پڑھنے کی فضیلت
سوال: جو شخص "لاالہ الا الله "زياده تعداد ميں پڑھتا ہے، اس کی کیا فضیلت ہے؟
نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق
سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟