بغیرحساب کتاب کے جہنم میں داخل ہونے والے لوگ
سوال: صراط الجنان میں ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مالدار بخل کرنے کی و جہ سے بلا حساب جہنم میں داخل ہوں گے۔"(فردوس الاخبار، باب السین، ۱ / ۴۴۴، الحدیث: ۳۳۰۹)
تفسیر صراط الجنان میں لکھی ہوئی حدیث کی طباعت میں غلطی ہوئی ہے یا درست ہے؟