Displaying 3971 to 3980 out of 5013 results
تعزیت سے متعلق احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)تین دن بعد تعزیت کا حکم کیا ہےمکروہِ تنزیہی یا تحریمی؟ (2)کلماتِ تعزیت کیا ہیں ۔کیا کلماتِ دعاء اور صرف یہ کہنا آپ کی والدہ کا پتا چلا اللہ پاک مغفرت فرمائے یہ کلماتِ تعزیت ہیں یا نہیں ؟(3)تعزیت کا مقصد کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ؟
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
گاہک کو مال کی قیمتِ خرید غلط بتانا
جواب: اللہ تَبَارَک وتعالٰی قراٰن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:وَاجْتَنِبُوۡا قَوْلَ الزُّوۡرِ ﴿ۙ۳۰﴾ (پ17، الحج: 30) ترجمۂ کنز الایمان: اور بچو جھوٹی بات سے۔ ...
اقامت موذن کے علاوہ کوئی اور کہے سکتا ہے؟
جواب: اللہ القَویبہارِ شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:”جس نے اذان کہی اگر موجود نہیں تو جو چاہے اقامت کہہ لے اور بہتر امام ہے اور مؤذن موجود ہے تو اس کی اجازت س...
کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟
جواب: اللہ تعالیٰ کا دَین(قرض) ہے لیکن یہ دَین زکوۃ کے لازم ہونے سے رکاوٹ نہیں ہے ۔اور دم کی ادائیگی کیلئے دوسرے کو رقم دینا بھی مانع زکوۃ نہیں کیونکہ جس شخ...
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
کیا نقش نعلین پاک مسجد کی محراب میں لگا سکتے ہیں؟
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
حجامہ کی حقیقت
جواب: اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے ثابِت ہے، اَحادیثِ طیّبہ میں حجامہ کی ترغیب بھی دی گئی اور اِسے شِفا یابی کا سبب بھی قرار دیا گیا۔ حجامہ اَحا...
آن لائن (Online)خرید و فروخت سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: اللہ القَوی بہارِ شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:”بیعِ باطل کا حکم یہ ہے کہ مبیع( یعنی بیچی جانے والی چیز) پر اگر مُشْتَری (خریدار)کا قبضہ بھی ہوجائے جب ب...
عورتوں کا بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال منڈوانا
جواب: اللہ القَوی لکھتے ہیں:”سینہ اور پیٹھ کے بال مونڈنا یا کتروانا اچھا نہیں، ہاتھ، پاؤں، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔“(بہارشریعت،3/585) نیز یہ بات...