Displaying 31 to 40 out of 689 results
بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟
جواب: لغوی معنی یعنیبھولا،سادہ دل، سیدھاسادھا،چھوٹابچہ،ناسمجھ بچہ،کم سِن،والےمعنی میں کہاجاتاہے۔اس لیے اس معنی میں بچوں کومعصوم کہنے پر کوئی گرفت نہیں۔اسے ن...
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا؟
جواب: استنجاء کرنے والا اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اسم گرامی نیز قرآن پاک کو الگ کردے اور ابہری نے کہا: اسی طرح باقی تمام رسولوں...
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تھوکنا وغیرہ کیسا؟
جواب: استنجاء خانوں کارُخ قبلہ کی جانب پایا،تو ہم قضائے حاجت کے وقت قبلہ سے اپنامنہ پھیر لیتےاور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں استغفار کرتے۔ ...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: استنجاء خانے بنانے کے متعلق سوال ہو ا،تواس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’’مسجد کوبو سے بچانا واجب ہے، ولہذا مسجد میں مٹی کا تیل جلانا حرام، مسجد میں دیا ...
سورۃ الاخلاص میں الصمد کوسین کے ساتھ السمد پڑھا تو نماز کا حکم
جواب: معنی کا ہے ، اگر معنی فاسد ہو جائیں، تو نماز فاسد ہو گی اورمعنی فاسدنہ ہوں ،تو نمازفاسدنہیں ہوتی۔لفظ ’’صمد‘‘ کاایک معنی ہمیشہ باقی رہنے و...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: استنجاء خانوں کارُخ قبلہ کی جانب پایا،تو ہم قضائے حاجت کے وقت قبلہ سے اپنامنہ پھیر لیتےاور اللہ پاک کی بارگاہ میں استغفار کرتے۔ (صحیح البخاری ، کتاب ...
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ؟
ازیان،فرزان،ارزان،ذہان،نام رکھنا
جواب: معنی ہے : ”زینت،آراستگی “۔ (2)ذہّان:اس کا معنی ہے : ”بہت سمجھدار “ ۔ (3) فرزان :یہ فارسی کا لفظ ہے ،اس کا معنی بھی” دانا ،لائق“ کے ہیں۔ ...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: لغوی ہی معنے پر نظر کرتے تو اس آفت میں نہ پڑتے۔ استنشاق ،سانس کے ذریعے کوئی چیز ناک کے اندر چڑھانا ہے نہ کہ ناک کے کنارہ کو چھوجانا۔ وضو میں تو خیر ا...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: لغوی معانی میں سے بعض معنیٰ کے اعتبار سے خود قرآن مجید میں وحی کا لفظ غیر انبیاء کے لیے استعمال ہوا ہے، جیسے شہد کی مکھی کی طرف وحی کے الفاظ سورۃ نح...