Displaying 31 to 40 out of 198 results
نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم
جواب: بیع و شراوغیرہ کوئی عقد شرعی نہیں،بلکہ صرف طمع کے جال میں لوگوں کو پھانسنا اور ایک امید موہوم پر پانسا ڈالنا ہے اور یہی قمار ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ، ج17، ص...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: بیع کرنے سے متعلق مجلۃ الاحکام العدلیہ میں ہے:”البیع مع تاجیل الثمن وتقسیطہ صحیح ، یلزم ان تکون المدۃ معلومۃ فی البیع بالتاجیل والتقسیط“یعنی ثمن ادھار...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: بیع کے ناجائز ہونے کی دوسری وجہ یہ بیان فرمائی کہ ”جزوِ انسانی“ مال نہیں، کہ اِس کی خریدوفروخت ہو، لہٰذا جب بال شرعی نقطہ نظر سے مال نہیں، تو اِس کی ب...
آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟
جواب: بیع و ثمن کی مقدار وغیرہ کی تعیین ہوجائے (یعنی جو چیز بیچی جارہی ہے اس کی مکمل وضاحت کردی گئی ہے کہ وہ کس طرح کی ہوگی اور جس قیمت پر خریدی گئی وہ بھی ...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: بیعھا وصیغھا لما فیہ من الاعانۃ علی ما لا یجوز وکل ما ادی الی ما لا یجوز لا یجوز‘‘ ترجمہ: پس (سونے، لوہے، پیتل وغیرہ کی انگوٹھی کے متعلق ) جب ثابت ہو ...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
مکان بیچ کراُسی میں کرایہ پر رہنے کی شرط لگاناکیسا؟
جواب: بیع میں عقد کے تقاضے کے خلاف کوئی ایسی شرط لگانا جس میں عاقدین میں سے کسی ایک، یا مبیع کا فائدہ ہو، اس شرط پر عرف بھی جاری نہ ہو اور شریعت میں اس کا ج...
جانور تول کر بیچنا کیسا ؟
جواب: بیع اللحم بالحیوان عند أبی حنیفۃ رحمہ اللہ وأبی یوسف رحمہ اللہ وقال محمد إذا باعہ بلحم من جنسہ لا یجوز إلا إذا کان اللحم المفرز أکثر لیکون اللحم بم...
پلاٹ کی فائل بیچنا کیسا ہے؟
جواب: بیع یعنی خریدی بیچی جانے والی چیز معلوم ہونا ضروری ہے۔ پلاٹ کی خرید و فروخت ہو تو وہاں بھی یہ متعین ہونا ضروری ہے کہ پلاٹ کا ایریا نمبر اور سیکٹر یا ع...
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
جواب: بیع علی حالہ، و لا یتخیر المشتری کما سیاتی ، و کذا ان انتقصت لا یفسد البیع ، و لیس للبائع غیرھا “ یعنی:اگر درھم و سکوں کی قیمت بڑھ جائے تو بیع اپنی حا...