Displaying 31 to 40 out of 2405 results
حائضہ عورت کا مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا کیسا؟
جواب: حدودِ حرم میں داخل ہوسکتا ہے ، اس صورت میں اس پر عمرہ یا حج کرنا لازم نہیں ہوگا۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(حل لاھل داخلھا)یع...
مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حرم میں رہنے والے (چاہے فی الحال عمرہ وغیرہ کے لیے ہوٹل میں کچھ دن کے لیے مقیم ہوں)عمرہ کرنا چاہیں تو ان کو حرم کے باہر جا کر کسی جگہ سےاحرام باندھناہ...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
سوال: اگر کوئی مسجد حرام کے علاوہ حدود ِحرم میں نیکی یاگناہ کرتا ہے، تو کیا وہ بھی لاکھ کے برابر ہے؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
تاریخ: 30 محرم الحرام1445ھ/18 اگست 2023ء
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
جواب: حدود حرم میں ہی اد اکرنا ضروری ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہےکہ دو عمروں کا ایک ساتھ احرام باندھنا ناجائز وگناہ ہےاس لیے زید گناہ گار ہوا اور اس پر دوع...
کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟
جواب: حدودِ حرم میں) جانے کے ارادے سے میقات سے گزرے ، تو اس پر حج یا عمرے کا احرام باندھنا واجب ہوتا ہے ، ایسے شخص کا میقات سے بغیر احرام کے گزرنا ، دَم واج...
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
جواب: حرم)‘‘ترجمہ:میقات کا حکم یہ ہے کہ جو شخص مکہ یا حرم میں داخل ہونے کا ارادہ کرے،اس کیلئےعمرہ یا حج میں سے کسی ایک کا احرام میقات سے باندھنا واجب ہے ا...
عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم
جواب: حدود حرم سے باہر تقصیر کرنے کی وجہ سے دم لازم ہوگا،کیونکہ حج ہو یا عمرہ دونوں میں ہی حلق یا تقصیر کا حدودِ حرم میں ہونا واجب ہے،اگر حج یا عمرے م...
جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟
سوال: میں انڈیا میں ہوں، مجھے جدہ کسی کام سے تین دن کے لیے جانا ہے۔ پھر میرا وہاں سے حجِ افراد کرنے کا ارادہ ہے۔کیا میں ڈائریکٹ حرم جا کر احرام باندھ لوں؟ کیا یہ ممکن ہے؟
مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا مکہ میں رہنے والےشخص کے لئے عمرہ کااحرام حدودِ حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟