Displaying 31 to 40 out of 264 results
حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم
جواب: زیب و زینت برقرار رکھنے کے لیے وہاں سے درخت وغیرہ نہ کاٹے جائیں۔ علامہ بدر الدین عینی حنفی رحمہ اللہ اپنی تصنیف لطیف"عمدۃ القاری"میں فرماتے ہیں:”...
میت کومہندی لگانا
جواب: زینت ہے اور میت کو زینت دینا ناجائز و گناہ ہے کہ میت کو نہ تو زینت کی حاجت ہے اور نہ ہی یہ زینت کا مقام ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: زیب و آرائش وغیرہ جائز مقاصدکے لئے آرڈر پر ڈیزائن والے مٹکے اور گملے تیار کروانا لوگوں میں معروف ہے ،اس لئےخرید و فروخت کا مذکورہ طریقہ کار اختیار کرن...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
سوال: خواتین کا کنٹورنگ (contouring) کروانا کیسا ہے ؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: زیب، بالی اوران کی مثل وہ چیزیں، جو مرد نہیں پہنتے۔۔۔۔ اسی طرح مردوں کو عورتوں کے ساتھ ان افعال میں تشبہ جائز نہیں جو عورتوں کے ساتھ خاص ہوں، جیسے جسم...
عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا
جواب: زینت کی نیت سے ہوتو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہے ، کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بالوں کا ہونا شوہر...
مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟
جواب: زینت میں مشابہت اختیار کرنا جائز نہیں ،اسی طرح عورتوں کو مردوں کی خاص زینت میں انکی مشابہت اختیار کرنا جائز نہیں ۔(شرح صحیح بخاری لابن بطال،جلد9،صفحہ ...
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: زینت حاصل کرنے کے لئے ہو،اس پر زکوٰۃ نہیں ہوگی۔اس بارے میں مبسوط سرخسی میں ہے:’’ وليس۔۔ زكاة۔۔ما يتجمل به من آنية او لؤلؤ وفرس ومتاع لم ينو به التجارة...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: زینت و خوبصورتی کے لئے آئی بروز(Eyebrows)بنانا ، مردانہ اسٹائل کے بال کاٹنا ، ران (Thigh) کے بالوں کی صفائی کرنا ، بالوں کو سیاہ رنگ یاسیاہ خضاب کرنا...
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: زینت کی نیت سے ہوتو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہے کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بالوں کا ہونا شوہر ک...