Displaying 31 to 40 out of 269 results
مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا
جواب: وسیع و عریض مسجد،مسجد کبیر ہے مگر اعلی حضرت کا مختار یہ ہے کہ جو مسجد نہایت وسیع و عریض جس میں مثل صحراء اتصال صفوف شرط ہے ،جیسے مسجد قدس اور مسجد خوا...
فرض عبادات کا ایصال ثواب کرنا
جواب: عبادت کو بھی شامل ہے لیکن فرض عبادت کا ایصال ثواب کرنے سے دوبارہ اس پر لازم نہیں ہوجائےگی کیونکہ ثواب کا نہ ہونا ذمے سے ساقط نہ ہونے کو مستلزم نہیں جب...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: وسیع فرما دے۔بیشک تورحم کرنے والوں سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے۔(المعجم الکبیر،ج24،ص351، رقم الحدیث871،مطبوعہ القاھرۃ) اس جیسے دلائل کے پیشِ نظر شی...
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: وسیع ہے ، ہاتھوں کے ذریعے بھی عملِ کثیر ہو سکتاہے ، منہ اور دانتوں کے ذریعے بھی اور پاؤں کے ذریعے بھی ( جیسا کہ فقہائے کرام نے صراحت فرمائی ہے...
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: عبادت گاہوں)میں جانا مسلمان کو جائزنہیں، اور اس کی علّت یہی فرماتے ہیں کہ وہ مجمعِ شیاطین(شیطانوں کے جمع ہونے کی جگہیں) ہیں، یہ قطعاً یہاں بھی مُتَحَق...
اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا
سوال: اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے کون سا گھر تعمیر کیا گیا؟
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
جواب: عبادت ہےاور خالص بدنی عبادت (خواہ وہ نماز ہو یا روزہ یہ) کسی دوسرے کے کرنے سے ادا نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس بیمار شخص کی طرف سے کوئی اور ...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: عبادت کرتے اور کچھ دیر آرام فرمایا کرتے تھے۔ آپ جب بھی کسی عمل کو شروع فرماتے ،تو اُس پر مداومت اختیار کرتے۔ خلاصہ یہ ہے کہ سب سے بڑھ کر جس ہستی کی ات...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: عبادت نہ ہوئی یہاں تک کہ جب یہ لوگ فوت ہوگئے اور علم کم ہو گیا ، ( اور ہر طرف جہالت کا دور دورہ ہوگیا ) تو ان مجسموں کی عبادت ہونے لگ گئی ۔ (الصحیح ا...