مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟
جواب: گزارنے کی نیت ہو،ان کے دنوں میں کسی دوسرے مقام پرجانے کی نیت کرنے یاجانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گاجبکہ وہ دوسرامقام شرعی مسافت سے کم فاصلے پرہو۔مثلاً نی...