Displaying 31 to 37 out of 37 results
پرندے کی بیٹ کو دھونے کے بعد اس کا اثررہ گیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مرغی اوربطخ وغیرہ،ان کی بیٹ نجاستِ غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاستِ خفیفہ ہے۔ نیزدھونے سےاگر نَجاست دور ہو گئی، مگر اس کا کچھ اثر رنگ یا بُو ...
جمعہ کے دن عربی خطبہ سننا فرض ہے یا واجب
جواب: مرغی اور انڈے کا ذکر فرمایا۔ (سنن نسائی،جلد1، صفحہ526،دارالکتب العلمیہ،بیروت) بہار شریعت میں ہے:’’ جب خطبہ پڑھے تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا...
انڈے کا چھلکا دوائی کے طور پر استعمال کرنے کا حکم ؟
جواب: مرغی کی بیٹ وغیرہ نہ لگی ہواور اس کا کھانا بھی حلال ہے لہٰذا اس کو دوا کے طور پر استعمال کرنا بھی جائز ہے۔ فتاوی رضویہ میں امام اہلسنت امام احمد رضا...
کس جانور کا جھوٹا پاک ہے اور کس کا کا ناپاک ؟
جواب: مرغی چُھٹی پھرتی ہے اور غلیظ پر منہ ڈالتی ہے، اس کا جوٹھا مکروہ ہے اور اگر بند رہتی ہو تو پاک ہے۔اور گھوڑے کا جوٹھا بھی پاک ہے۔ سور، کتا، شیر، چ...
گھر کی بچی ہوئی روٹی بیچنے کا کا حکم
جواب: مرغی،بکری یا گائے وغیرہ کو کھلادیں۔چند روز کی بچی ہوئی روٹیاں اگر کھانے کے قابل ہیں ، تو ان کے ٹکڑے کر کے شوربے میں پکاکر بھی کھایا جاسکتا ہے۔ البتہ ...
بکری کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک اور بکری کی جگالی کا حکم
جواب: مرغی کے جو غلیظ پر منہ ڈالتی ہو اور وہ گائے ،بیل جن کی عادت غلیظ کھانے کی ہوتی ہے ان کا جھوٹا مکروہ ہے ۔(فتاوی عالمگیری،جلد 1،صفحہ 27،دار الکتب العلمی...
طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: مرغی، اس کی قے بھی نجاست غلیظہ۔ اور قے سے مراد وہ کھانا پانی وغیرہ ہے جو پوٹے سے باہر نکلے کہ جس جانور کی بیٹ ناپاک ہے اس کا پوٹا معدن نجاسات ہے ، پوٹ...