دکاندار کا کسٹمر کو سامان میں اضافہ کرکے دینا کیسا؟
سوال:
دکاندار اگر اپنی مرضی سے سامان میں کچھ زیادتی کردے، تو کیا وہ زیادتی میرے لیے حلال ہوگی؟ مثلاً میں نے دکاندار سے 3کلو چاول خریدے اب دکاندار بجائے 3 کلو دینے چاول دینے کے اپنی مرضی سے مجھے 3 کلو 10 گرام چاول دیتا ہے یعنی 10 گرام زیادہ ، تو کیا یہ 10 گرام چاول میرے لئے حلال ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔