بچہ زندہ پیدا ہوا اور فوت ہوگیا ،توکیا نماز جنازہ ہوگی؟ اگر بغیر نماز جنازہ کے دفن کر دیا ، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسلمان کی نمازجنازہ فرض کفایہ ہےاورایسابچہ جوپیداہونےکےبعددوتین گھنٹےزندہ رہا،اس کی نمازجنازہ بھی فرض کفایہ تھی کہ اگرایک نےبھی پڑھ لی توسب بری الذمہ ...