Displaying 4051 to 4060 out of 4985 results
پلاسٹک یا لوہے کا بنا ہواچشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: پرجم رہی ہو۔ سجدے میں پیشانی کالگانا فرض ہےجبکہ ناک کی ہڈی کا لگانا واجب ہے اس لئے اگرچشمہ کی وجہ سے ناک کی ہڈی زمین پر نہ جمتی ہو یا چشمے کی وجہ سے ص...
جیکٹ ، واسکٹ کی زِپ ، بٹن کُھلے ہوں ، تو نماز کا حکم؟
جواب: رسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
جواب: پر مسافر امام کی آخری دو رکعتیں نفل ہیں، جبکہ مقیم مقتدیوں کی فرض ہیں، اس لئے ان کی اقتدا درست نہ ہوئی، لہٰذامقیم مقتدی اپنی نمازدوبارہ اداکریں۔(مراقی...
ملازم کا خریداری میں زیادہ ریٹ بتاکر زائد رقم خود رکھ لینا کیسا؟
جواب: پر لازم ہے کہ جتنی رقم خریداری میں خرچ ہوئی ، ٹھیکیدار کو اتنی ہی رقم بتائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ و...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
مسجد کے قرآنِ پاک گھر لے جانا کیسا؟
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: رسول اﷲ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ! کس چیز کی انگوٹھی بناؤں؟ فرمایا:چاندی کی بناؤ اور ایک مثقال پورا نہ کرو۔(یعنی ساڑھے چار ماشے سے کم وزن کی انگوٹھی ہ...
تعزیت کتنے دنوں تک کر سکتے ہیں ؟
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خطبے کے دوران جمعہ کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر دورانِ خطبہ شروع کردیں تو کیا حکم ہے؟اور اگر خطبہ سے پہلے شروع کر دیں تو خطبہ شروع ہونے پر کیا حکم ہے؟
عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟
جواب: پر سوگ منانا واجب ہوتا ہے اور سوگ کا مطلب یہ ہے کہ عورت ہر قسم کے زیورات، لونگ، بالیاں، انگوٹھی، چھلّے، چوڑیاں، سرمہ، خوشبو، تیل اگرچہ بغیر خوشبو وال...