Displaying 4151 to 4160 out of 4588 results
عورت کاچلتی ٹرین میں نمازپڑھنا
سوال: کیا عورت چلتی ٹرین میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی
سوال: کسی نے نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ میں بھول کر "اھدنا الصراط المستقیم"نہیں پڑھا اور نماز کے آخر میں یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
اسلامی بہن کے ہاتھوں پرآٹالگارہ گیااورنمازپڑھ لی
سوال: روٹی پکانے پر ہاتھ دھونے کے بعد ناخن پر آٹا لگا رہ گیا اور ہاتھ دھوتے وقت اسلامی بہن کو نظر نہیں آیا ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کرنا
سوال: کیا شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟
سوال: تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟
چچی کے سگے بھائی سے لڑکی کا نکاح
جواب: ہونابیان کیاگیا،ان میں سوال میں ذکرکردہ عورت کاذکرنہیں ہے لہذااس کے ساتھ نکاح حلال رہے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...
بیوی کے زیورات کی زکوۃ کس پرہے؟
سوال: بیوی کےسونےکےزیورات کی زکوۃ شوہرکےذمہ ہے؟
وترمیں پہلے تشہد کاثبوت
سوال: وتر میں پہلا تشہد کہاں سے ثابت ہے؟
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
سوال: کیا وضو میں داڑھی کا ہر ہر بال دھوناضروری ہے؟
دنیا کی عمر کے متعلق اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے کیا بیان فرمایا
سوال: اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق دنیا کی عمر سات ہزار سال ہے،ان کا یہ بیان کس کتاب میں ہے؟