Displaying 411 to 420 out of 520 results
کیاپائے کی کھال کھاناجائزہے؟
جواب: جانورکوشرعی طریقہ کے مطابق ذبح کیاگیاہواس کے پائے کی کھال کھاناجائزہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
نماز جنازہ میں پڑھے جانے والے اذکار و دعا
سوال: نماز جنازہ کی تکبیرات میں کیا پڑھنا ہوتا ہے؟
کیا بطخ کا گوشت کھانا حلال ہے؟
جواب: ذبح شرعی کے بعد اس کا گوشت کھانا بلاشبہ جائز ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے” وما لا مخلب له من الطير فالمستأنس منه كالدجاج والبط ۔۔۔حلال بالإجماع“ترجمہ:...
طواف حجر اسود کے بجائے رکن یمانی سے شروع کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: جانورکا قربانی کی شرائط کے مطابق ہونا اور حدود ِحرم میں قربان ہونا بھی ضروری ہے ساتھ ہی اپنے اس گناہ سے توبہ بھی لازم ہے ۔ نوٹ :اب دم دینے کا...
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کا تین دن پیاسا رہنا
جواب: ذبح کیا ۔"( فتاوی رضویہ ،جلد 14،صفحہ 592 ،رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) صدرالافاضل ،حضرت علامہ مولانامفتی محمدنعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمۃ "سوانح کربل...
خرگوش حلال ہے یا حرام؟
جواب: ذبحھا و بعث الی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بورکھا او فخذیھا قال فخذیھا لا شک فیہ فقبلہ قلت و اکل منہ قال و اکل منہ ‘‘ حضرت انس بن مالک رضی الل...
دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟
جواب: جانورکی قربانی ہوجانے تک ہوتاہے،لہذاآپ کی قربانی جہاں ہے،وہیں کے حساب سے اِس استحبابی حکم پرعمل کریں،یعنی اگرآپ کے جانورکی قربانی پاکستان میں ہورہی ہے...
مرتد کے ذبیحہ کا حکم
جواب: ذبح کرے۔ چنانچہ درمختار میں ہے:” لا تحل ذبيحة غير کتابى من وثنى و مجوس و مرتد ۔“ ترجمہ :غیر کتابی یعنی مجوسی ، ستارہ پرست ، اور مرتد کا ذبیحہ حلال ...
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
جواب: ذبح شرعی حلال ہیں۔(در مختار مع رد المحتار،ج6،ص307،دار الفکر) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...
مردار مچھلی کی حلت کہاں سے ثابت ہے ؟
سوال: جس طرح قرآن و حدیث میں مردار جانوروں کا کھانا حرام وارد ہوا ہے، کیا اسی طرح مردار مچھلی کی حلت بھی نصوص سے اور دلائل سے ثابت ہے؟