مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ شرعی مسافر کسی بھی شہر میں مسلسل پندرہ دن قیام کی نیت کرلے تو وہاں پہنچ کر مقیم ہو جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ یہاں پندرہ دن کی ...