مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: علیہ نے فرمایا:منافق مسجدمیں ایسے ہیں، جیسے چڑیاں پنجروں میں۔ (فیض القدیر ،جلد3،صفحہ217،دارالکتب العلمیہ بیروت)
لمعات التنقیح میں ہے:”قدورد: المومن...