Displaying 4441 to 4450 out of 4475 results
حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا
جواب: جائزنہیں ہے ۔...
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا
جواب: جائز و گناہ ہیں ، لہذا جن کے بارے میں کسی طرح معلوم ہو کہ یہ لوگ ایسے ہی گناہوں بھرے چینلز دیکھیں گے تو ان لوگوں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانے کی شرعا ...
چارنوافل میں قراءت کی ترتیب رکھنے کے حوالے سے تفصیل
جواب: جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہےکیونکہ نفلوں کاہرشفعہ علیحدہ نمازہے لہذاجس طرح دورکعات پرسلام پھیرنے کے بعداگلی دورکعات جب اداکرے توپچھلی اداکی گئیں ر...
گھوڑے کا گوشت کھانا
جواب: جائزوگناہ ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی...
بچوں کومعصوم کہنا
سوال: بچوں کوبھولے ،سیدھے سادے معنی میں معصوم کہنا کیسا ہے؟
سوئمنگ پول بنا کر پیسے لینا اور جھولا لگا کر کمانا
جواب: جائز ہے جبکہ اس میں کوئی اورغیر شرعی کام مثلاًمیوزک،بے پردگی،غیرمحرم مردوں ،عورتوں کااختلاط وغیرہ نہ ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...
طلاق دے دوں گا کہنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بھائی نے اپنی امی کو کال کرکے اپنی بیوی کے متعلق کہا کہ " میں اس کو طلاق دے دوں گا"اس صورت میں کیا حکم ہے؟
حضرتِ ام سلمہ و حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کا اصل نام
سوال: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہااورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا ہے؟
عورتوں کے لئے تکبیرِ تشریق کا حکم
جواب: جائزنہیں ان کے لیے حکم ہے کہ وہ اپنی قیام گاہ پرہی علیحدہ نمازپڑھیں اور اس صورت میں ان پر تکبیرتشریق پڑھنابھی واجب نہیں۔...