Displaying 4551 to 4560 out of 4621 results
عورتوں کا سجدے میں انگلیوں کا پیٹ نہ لگانا
سوال: اسلامی بہن کا سجدہ کرتے وقت پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ نہ لگانا کیسا ہے؟
بچہ زندہ پیدا ہوکر فوت ہو توغسل کا حکم
سوال: پانچ یا چھ ماہ کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوا اور وہ دو سانس لے کر فوت ہوگیا اس کےغسل کاکیاحکم ہے؟
مرنے والے کا عقیقہ
سوال: مرنے والے کا عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟
بزنس کے لیے دوسرے شہرجاتے ہوئے مرد کا سونا پہننا
سوال: بزنس کے لیے مرد کو ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے سونے کازیور پہن کر جانے کی اجازت ہے؟
بغیرزبان ہلائے قرآن پاک پڑھنا
سوال: قرآن پاک کو بغیر زبان ہلائے آنکھوں سے دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل کا حکم اور کلر والے لینس لگانے کا حکم
سوال: کیا آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو وغسل ہوجائے گا؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کےلینس لگانا، جائز ہے؟
اینی میشن (Animation)بنانے کا حکم
سوال: کیا اینی میشن(Animation) بنانا جائز ہے؟
ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا
سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
جس عورت پر غسل فرض ہواوراسے حیض آجائے ،تو غسل کب کرے
سوال: جس عورت پر غسلِ جنابت فرض ہواور غسل کرنے سے پہلے اسے حیض آجائے،تو اس پرحالتِ حیض میں بھی غسلِ جنابت کرنافرض ہوگا یا تاخیر کرسکتی ہے؟
عام مؤمنین کے لئے لغزش کا لفظ استعمال کرنا کیسا
سوال: عام مؤمنین کے لیے لغزش کا لفظ استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟