Displaying 451 to 460 out of 592 results
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مسلمان سے ایساتصورنہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے:”نماز کے لیے طہارت ایسی ضروری چیزہے کہ بے اس کے نماز ہوتی ہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر بے طہارت نماز ادا ک...
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
جواب: مسلمان کا مردہ ملااس کابھی نہلانافرض ہے، پھراگرنکالنے والے نے غسل کے ارادے سے نکالتے وقت اس کو غوطہ دے دیاغسل ہوگیاورنہ اب نہلائیں۔‘‘ (بہارشریعت،جلد1،...
ماہ رمضان میں فوت ہونے والے کے لیے قبرمیں آسانی
جواب: مسلمان ان میں مرے گا سوال نکیرینِ وعذابِ قبر سے محفوظ رہے گا ۔“ (فتاوی رضویہ،ج 9،ص 661،رضا فاؤنڈیشن، لاہور)...
سانپ کو مارنا کیسا ہے؟
جواب: مسلمان کی راہ چھوڑدے۔“(فتاوی رضویہ ، جلد24، صفحہ645۔652، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور، ملخصاً) نوٹ: اس بارے میں مزید تفصیل اور دلائل کے لئے فتاویٰ رضویہ، جلد...
عورت کا اپنے شوہر کے حکم پر سر کے بال کاٹنا
جواب: مسلمان گھروں میں بھی عورتوں کے بال کٹوانے کی بلا آگئی ہے، ایسی پر قینچ عورتیں دیکھنے میں لونڈا معلوم ہوتی ہیں۔اور حدیث میں فرمایاکہ :جو عورت مردانہ ہی...
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
جواب: مسلمان پر اپنی نمازوں کی حفاظت کرنا انتہائی ضروری ہے اور مرد پر شرعی عذر نہ ہونے کی صورت میں مسجد میں جماعتِ اُوْلیٰ کے ساتھ نماز ادا کرنا واجب ہے،اگ...
اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم
جواب: مسلمان حاجت مند جسے اپنے مملوک سے مقدارِ نصاب فارغ عن الحوائج الاصلیہ پر دسترس نہیں بشرطیکہ نہ ہاشمی ہو، نہ اپنا شوہر نہ اپنی عورت اگرچہ طلاقِ مغلظہ ...
بغداد رضا معاویہ نام رکھناکیسا؟
جواب: مسلمان احترام کے طور پر اسے بغداد شریف بھی کہتےہیں ۔ ...
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
جواب: مسلمان کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے خواہ ذبح کرنے والا مرد ہو یا عورت، آزاد ہو یا غلام ، جنبی (اس پر غسل فرض ) ہو یا پاک ہو۔(النتف فی الفتاوی، صفحہ 14...
کیا مسلمان عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگا سکتی ہیں؟