کیا نقش نعلین پاک مسجد کی محراب میں لگا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضور ﷺ کے نعلین مبارک کا نقش مسجد میں محراب کے اندر لگا ہوا ہے ااور امام کے سر سے اونچا ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ محراب ِمسجد میں اس طرح نقش نعلین مبارک لگانے میں کوئی حرج تو نہیں ؟
سائل:عبد المجید عطاری (امامیہ کالونی شاہدرہ لاہور)