Displaying 461 to 470 out of 675 results
آیت میں زبر کو پیش پڑھ دیا نماز ہوئی یا نہیں؟
جواب: معنی میں اگر اتنا تغّیر ہو کہ اس کا اعتقاد اور قصداً پڑھنا کفر ہو، تو احوط یہ ہے کہ اعادہ کرے کیونکہ ہمارےعلمائے متقدین اور خود ائمہ مذہب رضی اﷲ تعالٰ...
بچے کا نام طیب رکھنا کیسا ؟
جواب: معنی ہے پاک /پاکیزہ ۔لہذا یہ نام رکھنا جائز اور باعثِ برکت بھی ہے ۔البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام ر...
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: معنی ہے اس سے احتراز کرنا چاہیے البتہ اس کا کھانا منع نہیں اور میلاد یا نیاز کا لنگر کھانا بالکل جائز بلکہ باعث برکت ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورس...
بچے کا نام ذو الکیف رکھنا
جواب: معنی ہے:والا۔"کیف" کا مطلب: کیفیت۔لہٰذا ذوالکیف کا مفہوم ہوا:"کیفیت والا ۔ "یہ کوئی بامقصد اورموزوں معنی نہیں ہے،لہذایہ نام نہ رکھاجائے ۔البتہ!"ذو الک...
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب: معنی حقیقی یارضاعی ماں کی سوتیلی بہن نہ کہ سوتیلی ماں کی حقیقی یا رضاعی بہن۔ سوتیلی والدہ کی بہن خالہ نہیں لہذاجن عورتوں سے نکاح کی ممانعت ...
ولید نام کا مطلب اور ولید نام رکھنا
سوال: ولید کے کیا معنی ہیں؟
حجامہ کی حقیقت
جواب: معنی ہے پچھنے لگانا۔ حجامہ کروانا حضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے ثابِت ہے، اَحادیثِ طیّبہ میں حجامہ کی ترغیب بھی دی گئی اور اِسے ش...
صفوان نام کا مطلب اور صفوان نام رکھنا
سوال: صفوان نام کا کیا معنی ہے؟
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
جواب: معنی پائے جاتے ہیں ان کو شرعی عذر کی حالت میں دعا و حمد و ثناء کی نیت سے پڑھنا ہر عورت کے لئے جائز ہے چاہے وہ معلّمہ ہو یا نہ ہو۔ واللہ اعلم عزو...
بچی کا نام امِ حبیبہ رکھنا
سوال: ام حبیبہ نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟