Displaying 4711 to 4720 out of 4762 results
کیا حارث شیطان کا نام ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: پر نام رکھو اور اللہ تعالٰی کو زیادہ پسند نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں اور بہت سچے نام حارث،ہمام ہیں اور بہت برے نام حرب اور مرہ ہیں۔امام ابوداؤدنےاس...
شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟
جواب: پردہ کرنا واجب نہیں ہوگا۔ البتہ اگر سُسر جوان ہو تو بہو کو اُس سے پردہ کرنا مناسب ہے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا و...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: پر دوسرا جانور خرید کر اس کی قربانی کرنا لازم نہیں ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : ’’کل عيب يمنع الأضحية ففي حق الموسر يستوي أن يشتريها كذلك أو يش...
سنتوں کی قضا ہے یا نہیں؟
جواب: پر۔(بحر الرائق،کتاب الصلاۃ،ج 2،ص 80، دار الكتاب الإسلامي) بہار شریعت میں ہے” فجر کی نماز قضا ہوگئی اور زوال سے پہلے پڑھ لی تو سنتیں بھی پڑھے ورنہ ...
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
جواب: پر صرف ایک دم لازم ہے۔ شرح لباب میں ہے”لاتجوز النیابۃ عن المراۃ بغیر عذر“ترجمہ:بغیر عذرِ شرعی عورت کی طرف سے رمی کی نیابت جائز نہیں۔(لباب و شرح لب...
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
جواب: پربھی سوچ و بچا ر میں پڑتے ہیں کہ کہیں احرام نہ کھل جائے ۔یہ غلط فہمی مسائل کا ادراک نہ ہونے کی بنا پرہے حالت احرام دراصل ایک کیفیت کا نام ہے جس کا دا...
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: پر روزے کا حکم ہی متعین کردیا جو فدیہ سے زیادہ ثواب والا حکم ہے۔ یاد رہے کبھی صرف تلاوت منسوخ ہوتی ہے اورکبھی صرف حکم منسوخ ہوتاہے اور کبھی تلاوت ...
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
گھونگا (snails) کھانے کا حکم
جواب: پر پائے جاتے ہیں ۔ ان کی اکثریت آبی ہوتی ہے جو میٹھے اور کھارے پانی میں پائی جاتی ہے۔ فقہ حنفی کی رُو سے سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے...
کیا قلمیں داڑھی میں شامل ہیں؟
جواب: پر سے آئے ہوئی بال کاٹ سکتے ہیں اس کے نیچے والے حصہ پہ اگے ہوئے بال داڑھی میں شمار ہوتے ہیں داڑھی کی حد کو آسان سے آسان الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ د...