میاں بیوی میں علیحدگی ہوجائے تو جہیز کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے ؟ یعنی عورت جو سامان اپنے گھر سے لائی اور جو اسے لڑکے والوں نے دیا مثلاً زیور، سامان وغیرہ ، وہ کس کا ہو گا ؟
جواب: بیٹی ہی کو مالکہ بناتے ہوئے دیتے ہیں۔
شوہر یا اس کے گھر والوں کی طرف سے ملنے والے سامان اور زیورات وغیرہ میں تین صورتیں ہوتی ہیں :
(1)شوہر یا...