Displaying 471 to 480 out of 542 results
سنتوں کی کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی توکیا حکم ہے ؟
سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم
جواب: سورۃ النساء،آیت 24) درمختارمیں ہے :” امابنت زوجۃ ابیہ اوابنہ فحلال“یعنی اپنے باپ کی زوجہ کی بیٹی یا بیٹے سے نکاح حلال ہے۔(الدرالمختار مع ردالمحتا...
کھیل میں ہارنے والے پر کچھ کھلانے کی شرط لگانا
جواب: سورۃ المائدہ ، پارہ 7، آیت 90) محیط برہانی ، بحر الرائق اور تبیین الحقائق میں ہے (واللفظ للثالث ) ” القمار من القمر الذی يزاد تارة، وينقص ا...
دو چیزیں ایک ساتھ بیچنے پر قیمت میں ڈسکاؤنٹ کرنا کیسا؟
جواب: سورۃ النساء،آیت:29) مبیع اور ثمن کی مقدار کا متعین ہونا بیع درست ہونے کے لیے ضروری ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:” (وشرط لصحته ...
اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟
جواب: سورۃ النساء، آیت 12) ...
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: سورۃ البقرۃ،آیت:275) مذکورہ بالا آیتِ مبارکہ کے تحت تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے: ”سود کو حرام فرمانے میں بہت حکمتیں ہیں بعض ان میں سے یہ ہیں کہ سو...
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: سورۃ بنی اسرائیل، آیت 32) امام ابو بکر الجصاص رازی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”روی عن ابی بکر وعمر وابن عباس وابن مسعود وابن عمر ومجاھد وسلیمان بن...
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: سورۃ النساء،آیت119) اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے والوں پر حدیث مبارک میں لعنت کی گئی ہے ، چنانچہ صحیح مسلم میں ہے:”عن عبداللہ قال لعن اللہ الواش...
والدین مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق عقیدہ
جواب: سورۃ: الاَنعام، آیت:124) آیہ ٔکریمہ شاہد کہ رب العزۃ عَزّ وَ عَلا سب سے زیادہ معزز ومحترم موضع (مقام) ، وضعِ رسالت کے لیے انتخاب فرماتا ہے ، ولہ...
”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم
جواب: سورۃ المائدہ، آیت6) نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا، لیکن ان کی ایڑیاں خشک تھیں، تو ارشاد فرمایا:”ویل ...