وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: کن جب سجدۂ سہو حقیقتاً لازم نہ ہوا ہو، تو نہیں کرنا چاہیے۔ہاں اگر تکبیرِقنوت کہہ کررکوع میں چلے گئے، تو اب رکوع میں یاد آ بھی جائے کہ دعائے قنوت نہیں...