Displaying 481 to 490 out of 849 results
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
جواب: تفصیل اس مسئلہ میں یہ ہے کہ جس جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو، اگر سرکے اوپر والا حصّہ ٹوٹا ہوجو ظاہر ہوتا ہے تو قربانی جائز ہے اور اگرسینگ سر کے اندر جَڑ ت...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ (1) جھوٹ: پروڈکٹ رینکنگ کا یہ طریقہ جھوٹ پر مشتمل ہے کہ جن اکاؤنٹس سے اس نے کوئی چیز خریدی نہیں اور آپ نے اس کو کوئی...
ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ زکوٰۃ واجب ہونے کا اصل سبب زکوٰۃ کے نصاب کا مالک ہونا ہے اور جو مسلمان مرد یا عورت مالکِ نصاب ہو ، اس کے لیے ضروری نہیں کہ وہ سال مکمل ...
مقتدی نے تاخیر سے التحیات مکمل کی اور امام کےساتھ رکوع میں ملا،تو نماز کاحکم؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ نماز میں امام کی پیروی واجب ہے، لیکن اگر امام کی پیروی کی وجہ سے کوئی واجب چھوٹتا ہو ، تو مقتدی کو حکم ہے کہ پہلے اس واجب کو مکمل کرے ،...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: تفصیل اس کی یوں ہے کہ لباس اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہےکہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے ایک کلمہ کی جگہ دوسراکلمہ پڑھ لیا اور وہ دونوں کلمے ایسے ہوں کہ جن کا معنیٰ ایک دوسرے کے موافق یا قریب قریب...
پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ کرنسی نوٹ ایک مُلک کےہوں تو بلاشبہ ایک ہی جنس ہیں اور اگرجدا جدا ملک کے ہوں تب بھی ایک ہی جنس ہونے کا قول ہمارے نزدیک معتمد ہے، جیسا ک...
جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
جواب: تفصیل درج ذیل ہے : امام اگرجہری نماز میں بقدرجوازِ نماز یعنی ایک آیت بھی آہستہ پڑھ لے تو سجدہ سہوواجب ہوجاتاہے، البتہ قراءت کا جہرکے ساتھ اعادہ کرنےس...
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ نفل روزے کو بغیر کسی عذرِ شرعی کے توڑنا ، ناجائز و گناہ ہے، البتہ مہمان اگر میزبان کے ساتھ نہ کھائے تو اُسے اذیت ہوگی، اس لیے یہ نفل ر...
تصویر والا لباس بیچنا کیسا؟
جواب: تفصیل ظاہر ہو ، اس طرح کی تصویر جس کپڑے پر ہو اس کا پہننا ، پہنانا یا بیچنا ، خیرات کرنا سب ناجائز ہے اور اسے پہن کر نماز مکروہِ تحریمی ہے جس کا دوبار...