Displaying 41 to 50 out of 2132 results
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے یہ مسئلہ تفصیل سے بیان فرمانے کے بعد موت زوجہ والے مسئلہ کو اسی پر قیاس کرنے کا فرمایا ۔ یعنی دو بیویوں میں سے ایک ...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا:”وہ زیادت کہ عوض سے خالی ہواور معاہدہ میں اس کا استحقاق قرار پایا ہو،سود ہے ۔ مثلا سو(100) روپے قرض دئے اور ...
شب معراج دیدارالہی پراعتراض کاجواب
جواب: احمد، مسند ابن عباس، ج 4، ص 351،بیروت) یہی جمہور صحابہ و ائمہ سلف و خلف کا موقف ہے ۔ جبکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ والی روایت مرفوع نہیں کہ حضرت ع...
محمد ہادی نام رکھنا
جواب: احمد نام کے متعدد فضائل و برکات بیان ہوئے اور یہ فضائل تنہا اِن ہی اسمائے مبارکہ یعنی محمد و احمد نام رکھنے کے ہیں لہٰذا نام صرف محمد رکھیں اور پھر پک...
محمد احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: احمدیہ میں ہے:’’قد قال علیہ السلام: ان اللہ لا یستجیب دعاء قوم یلبسون الخلخال نساءھم‘‘ ترجمہ: حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس قوم کی ...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں : ”عورت کو حرام ہے کہ اپنے بال تراشے کہ اس میں مردوں سے مشابہت ہے ، یونہی مردوں کو حرام ہے کہ اپنے بال عورتو...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: احمد بن حنبل میں ہے : ”عن ابن عباس قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم تعجَّلوا إلى الحج يعني الفريضة فان أحدكم لا يدري ما يعرض له “ترجمہ:حضرت سی...
مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت
جواب: احمدبن حنبل میں ہے:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو اللہ عزوجل اور آخرت پر ايمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ ريشم اور سونا ہرگز نہ پہنے۔(المسند للا...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: احمدیارخان علیہ رحمۃالرحمٰن اس حدیث مبارک کی شرح بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” اس سے دو مسئلے معلوم ہوئے:ایک یہ کہ روزہ دار افطار پہلے کرے نماز م...