شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا
سوال: (1)کیاشادی کی دعوت میں عقیقہ کرسکتےہیں؟
(2)نکاح پڑھانےوالےقاضی صاحب اگرلڑکی کےپاس جاکرنکاح کی اجازت نہ لیں بلکہ دولوگوں کووکیل بناکر اجازت لینےکےلیےبھیج دیں،اورنکاح پڑھادیں تونکاح ہوجائےگا؟