مچھلی کا خون پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: مچھلی میں جو خون ہوتا ہے ، وہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک ؟ در اصل میں مچھلی بیچتا ہوں ، میری حتی الامکان کوشش تو ہوتی ہے کہ اپنے کپڑوں کو صاف رکھوں تا کہ نماز پڑھنے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، لیکن بعض اوقات مچھلی بناتے وقت کپڑوں پر اس کے خون کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں ، تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟