Displaying 501 to 510 out of 2686 results
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت میں گناہ نہیں بلکہ یہاں حکمِ شرع یہ ہے کہ جس سورت کا ایک لفظ نمازی کی زبان سے ...
پلاسٹک یا لوہے کا بنا ہواچشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: لگانا فرض ہےجبکہ ناک کی ہڈی کا لگانا واجب ہے اس لئے اگرچشمہ کی وجہ سے ناک کی ہڈی زمین پر نہ جمتی ہو یا چشمے کی وجہ سے صرف ناک کی نوک ہی لگائی ہو تو تر...
کیا روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟
جواب: لگانا ، جائز، بلکہ اس کی اجازت تو خود حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے،جیسا کہ امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ ...
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے۔(المسلک المتقسط علی لباب المناسک،ص399،مطبوعہ ادارۃ القرآن) تنبیہ:صدقے کی ادائیگی کے متعلق حکم یہ ہے کہ اس کو حرم میں ادا کرنا ہی ضروری نہی...
یا غوث المدد کہنا کیسا؟
سوال: غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہ شرک تو نہیں ہے؟ نیز یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث اعظم مدد کہنا جائز ہے یا نہیں ؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: جائز۔ مصلحت وحالت پرلحاظ ہوگا۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 22، ص 240، رضا فاؤنڈیشن، لاہور ) اجنبی کے مقابلے میں نامحرم رشتہ داروں سے پردے کی تاکید بیان کرتے ...
قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا
جواب: جائز ہے، جبکہ قضا کا اظہار گناہ اور اس کا چھپانا واجب ہے۔ لہذا ترجیح واجب والے پہلو کو ہوگی اورنماز توڑکر جماعت میں شامل ہونا ،جائز نہیں ہوگا ۔ پوچھی ...
بیع میں شرطِ فاسد لگانا جائز نہیں
قرآنی آیات والے فریم لگانے کا حکم
جواب: لگانا تو جائز ہے لیکن انہیں ڈھانپے بغیر وہاں برہنہ ہونا یا جماع کرنا سخت بے ادبی ہے۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان...
بالوں میں کلر لگانا