Displaying 521 to 530 out of 3842 results
لڑکی کے لئے پردہ کس عمر سے لازم ہے ؟
جواب: ہونا یا حاملہ ہونا) ظاہر ہوں ،تو بھی پردہ واجب ہے اور اگر آثارِ بلوغ ظاہر نہ ہوں،تو پردہ واجب تونہیں ہے،البتہ مستحب ضرور ہے ،خصوصاً بارہ سال کی ہو، تو...
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: امام اہلسنت علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا :” ایک کامل عارف باﷲکے مقبرہ میں بارہ بارہ چند حضرات مل کر بعد ۴ بجے دن کے فاتحہ کے لیے حاضر ہوتے ہیں اور بوقتِ فا...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشادفرماتے ہیں :”ایسے امر کاارتکا ب جو قانوناً،ناجائز ہواور جرم کی حد تک پہنچے، شرعاًبھی ناجائز ہوگا کہ ایسی ب...
شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’شعبدہ باز بھان متی بازیگر کے افعال حرام ہیں اور اس کا تماشہ دیکھنا بھی حرام ہے کہ حرام کو تم...
کیا کوئی صورت ایسی ہے کہ مذی نکلنے سے غسل فرض ہوتا ہو ؟
جواب: ہونا یاد نہیں تو غُسل نہیں ورنہ ہے۔اگر اِحْتِلام یاد ہے مگر اس کا کوئی اثر کپڑے وغیرہ پر نہیں غُسل واجب نہیں۔ اگر سونے سے پہلے شَہوت تھی آلہ قائم تھا ...
ازکی نام رکھنا کیسا ؟
سوال: ازکی نام رکھنا کیسا ہے؟
گرونانک کے حوالے سے کیا نقطۂ نظر ہونا چاہئے ؟
سوال: گرو نانک کون تھا اور اس کے بارے میں کیا نقطہ نظر ہونا چاہیے؟
کرامتِ ولی کا ثبوت اور اسکے منکر کا حکم
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:’’کرامات اولیاء کا انکار گمراہی ہے۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، جلد14،ص324،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاھور )...
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: امام سَرَخْسِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:483ھ/1090ء) لکھتے ہیں:”والسعي من أعمال العمرة فعليه أن يأتي به قبل التحلل بالحلق “ ترجمہ :...
امیمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اُمیمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ نام بچی پر بھاری ہوتا ہے؟