Displaying 541 to 550 out of 575 results
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: نیچے دیے گئے لنک سے رسالہ ’’قضا نمازوں کا طریقہ‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔ https://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2014/70-1.pdf?fn=qaza-...
کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟
اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا
جواب: نیچے سے گزرنا بھی جائز نہیں، جبکہ گزرنے والے کا کوئی عضو نمازی کے سامنے ہو، چھت یا تخت پر نماز پڑھنے والے کے آگے سے گزرنے کا بھی یہی حکم ہے اور اگر ان...
نماز عید کی امامت کا طریقہ
جواب: نیچے باندھ لیجئے اور ثَنا پڑھئے۔ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اَللّٰہُ اَکْبَر کہتے ہوئے لٹکا دیجئے۔پھر ہاتھ کانوں تک اٹھائیے اور اَللّٰہُ اَکْبَر ک...
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: نیچے طشت رکھ دیتے ۔(صحيح البخاري، کتاب الاعتکاف ، ج 03، ص 50، دار طوق النجاۃ) علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمہ "عمدۃ القاری" میں مذکورہ بالا حدیثِ...
کسی کا ستر دیکھنے سے عضو مخصوص میں سختی آگئی تو وضو کا حکم
جواب: نیچے دئیے گئے لنک پر دار الافتاء اہلسنت کا فتوی ملاحظہ فرمائیں: https://www.daruliftaahlesunnat.net/ur/mazi-mani-aur-wadi-me-farq وَاللہُ اَعْلَمُ ...
کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟
جواب: نیچے تک اولاد) میں سے کسی کو بھی زکوۃ نہیں دے سکتے ،اسی طرح شوہر بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ نہیں دے سکتی اور اگر کوئی ان میں سے کسی کو اپنی ز...
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
جواب: نیچے سے گھٹنے تک عورت کے جسم کا جتنا حصہ ہے اسے شوہر نہ اپنے ہاتھ سے چھو سکتا ہے نہ ہی اپنے جسم کے کسی دوسرے حصے سے۔ ہاں اگر درمیان میں کوئی ایسا کپ...
انک والے پین کی انک(سیاہی) ہاتھ پر لگ جائے، تو وضو کا حکم
جواب: نیچے نہ پہنچ سکے ، جیسے پکانے گوندھنے والوں کے لیے آٹا، رنگریز کے لیے رنگ کا جِرم ، عورات کے لیے مہندی کا جِرم، کاتب کے لیے روشنائی ، مزدور کے لیے گار...
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: نیچے اُترا اور خون تھوک سے زیادہ یا برابر تھا یا کم تھا، مگر اس کا مزہ حلق میں محسوس ہوا تو ان سب صورتوں میں روزہ جاتا رہا اور اگر کم تھا اور مزہ بھی ...