Displaying 5551 to 5560 out of 5889 results
جو نمازِ تہجد کا عادی ہو،کیا اس کے تہجد چھوڑ دینے پر قضا لازم ہوگی ؟
جواب: غیرہما میں ہے،فرمایاکہ اعمال میں زیادہ پسند اللہ عزوجل کو وہ ہے جو ہمیشہ ہو، اگرچہ تھوڑا ہو۔“(بھارِ شریعت، جلد1،حصہ 4،صفحہ 678،مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
میت کو غسل دینے کی اجرت لینا کیسا؟
جواب: غیر کسی اجرت کےغسل دینا افضل و بہتر ہے۔اجرت لینے کے حوالے سے دو صورتیں ہیں :(1)اگر اس کے علاوہ کوئی اور بھی اس قابل ہو جو غسل دے سکے ،تو اجرت لینا جائ...
تعویذ کے بدلے پیسے لینا کیسا ؟
جواب: غیرہ پر مشتمل نہ ہو ۔بہار شریعت میں ہے"بہت سے لوگ تعویذ کامعاوضہ لیتے ہیں یہ جائز ہے اس کو اجارہ کی حدمیں داخل نہیں کیا جاسکتا بلکہ بیع میں شمار کرناچ...
مرد کے لیے کاجل لگانا کیسا؟
جواب: کروہ یعنی ناپسندیدہ عمل ہے اورزینت مقصودنہ ہو، تو حرج نہیں ، البتہ بہتر یہ ہےکہ سوتے وقت سرمہ لگایا جائے کہ سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے، اور سرموں ...
دوران غسل قبلہ کو مونھ یاپیٹھ کرنا
سوال: کیاغسل کے دروان قبلہ کی جانب مونھ یاپیٹھ کرناگناہ ہے؟
ٹی وی پرکرکٹ میچ دیکھنا کیسا ہے ؟
جواب: غیرہ کسی بھی اسکرین پہ کرکٹ کا میچ دیکھنے میں اس کے علاوہ متعدد خلافِ شرع کاموں کا ارتکاب پایا جاتا ہے، مثلاً میچ کے دوران بے پردگی پر مشتمل مناظر دکھ...
کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بھانجے داماد (یعنی اپنی بہن کے داماد کے ساتھ )عمرہ کرنے جاسکتی ہے؟
شراکت کے کاروبار میں دونوں شریکوں کا نقصان کتنے فیصد ہوگا؟
جواب: کردہ صورت میں دونوں شریکوں کامال برابرنہیں ہے بلکہ کم وبیش ہے تواس میں نفع کی تقسیم کاری کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ: یاتوبرابربرابررکھاجائے یامال کے حس...
عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا
جواب: غیرہ وغیرہ شرعی احکام لازم ہوتےہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
جواب: غیر عذرِ شرعی کوئی فرض یا واجب چھوڑنا، ناجائز و گناہ ہے۔ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کرنی ہو گی اور اگر وہ قابل تلافی ہو، تو اس کی تلافی بھی کرنی ہو...