Displaying 5611 to 5620 out of 6206 results
مِرحا نام رکھنا
سوال: مِرحا نام رکھنا کیسا ہے ؟
محمد زین رضا ،نام رکھنا
جواب: بالکل جائز ہے ہاں بہتر ہے کہ نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لئے زین رضا رکھا جائےتاکہ نام محمدکی برکات حاصل ہوں کہ نام محمدکی برکات تبھی حاصل ہوں...
اس طرح دعا دینا کیسا کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“
بڑی مکڑی و بچھو کی خرید وفروخت کا حکم
سوال: بڑی مکڑی اور بچھو کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
ادارے میں ملازمین کے کھانے کےلئے رکھی ہوئی اشیاء گھر لانا کیسا
گھر میں بلی پالنے کا حکم؟
جواب: بالکل جائز ہےاس میں کوئی حرج نہیں جبکہ بلی کے کھانے پینےکا خیال رکھا جائے اور اسے ایذا نہ دی جائے۔مشہو ر صحابی حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے بلی پ...
عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟
پریمیئم بانڈ کو نفع صدقہ کرنے کی نیت سے خریدنا کیسا ؟
سوال: پریمیئم بانڈ اس نیت سے خریدنا کہ جو نفع حاصل ہوگا وہ ثواب کی نیت کے بغیر شرعی فقیر کو دے دیں گے۔اس کا کیا حکم ہے؟
کسی نبی کو اللہ کا غلام کہنا کیسا ؟
جواب: باللہ علامہ عبدالغنی نابلسی رحمۃ اللہ علیہ نے حدیقہ ندیہ میں فرمایا:”یقال عبداللہ وامۃ اللہ ولایقال غلام اللہ وجاریۃ اللہ ۔“یعنی عبد اللہ اور امۃ اللہ...
مسجد کا پنکھا وغیرہ استعمال کر کے مسجد میں رقم دے دینا کیسا؟