Displaying 51 to 60 out of 1167 results
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
جواب: حاملہ تھیں اور ان کی عدت وضع حمل تھی مگر جب چار مہینے سے پہلے حمل ساقط کروالیا تو اس سے عدت پوری نہیں ہوئی ، ہاں اتنا ہے کہ اگر اس وقت نکلنے والا خون ...
رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟
جواب: حاملہ اور لونڈی کے سوا باقی سب عورتیں بچی ہوں یا بڈھی ، خلوتِ صحیحہ ہوئی ہو یا نہ ، چار ماہ دس دن یہ ہی عدت گزاریں گی ۔“(تفسیرِ نعیمی، سورۃ البقرۃ، ج...
زناکے بعدنکاح کی تفصیل
جواب: حاملہ ہوچکی تو اگرچہ نکاح درست ہے ، مگر جب تک یہ حمل موجود ہے،وضع حمل نہیں ہوجاتا، اس وقت تک ہمبستری اور اس کے دواعی (بوس وکناروغیرہ)اس عورت کے ساتھ...
عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب
جواب: حاملہ ہے تو عدت بچہ جننے تک ہے اگرچہ طلاق یا خلع کے کچھ دیر بعد ہی بچہ پیدا ہو جائے۔ یاد رہے اگر فقط نکاح ہواہو اور ہمبستری یا خلوتِ صحیحہ نہیں ہوئی ت...
لڑکے اورلڑکی کے بالغ ہونے کی عمر
جواب: حاملہ ہوگئی تو وہ اسی وقت بالغ ہوگیا اور اس پر غسل بھی فرض ہوگیا اور اگر ایسا کچھ نہ ہوا تو ہجری سن کے مطابق 15سال کا ہوتے ہی بالغ ہے۔ اسی طرح لڑکی اس...
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: حاملہ ہونا) ظاہر ہوں ،توپھربھی پردہ واجب ہے اور اگر آثار بلوغ ظاہر نہ ہوں،تو پردہ واجب تونہیں ہے،البتہ مستحب ضرور ہے ،خصوصاً بارہ سال کی ہو، تو بہت مو...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کو وراثت میں مرد سے کم حصہ کیوں دیا جاتا ہے؟ سائل : نعمان امداد
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
سوال: کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب دیجئے۔