Displaying 51 to 60 out of 1909 results
ناپاک کپڑے پاک کئے لیکن ناپاک پانی کی خوشبو زائل نہیں ہوئی،تو کیا حکم ہے
سوال: ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے، لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں گے؟
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: لگانے والو ں سے دکان یا ہوٹل کے مالکان کا کرایہ وصول کرنا، جائز نہیں کہ اجارے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ جو چیز اجارے پر دی جا رہی ہے، وہ بندے ک...
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: عورتوں سے مشابہت کی بنا پر ناجائز و حرام ہےسوائے شرعی عذر کے جیسے زخم وغیرہ پر لگاناتاکہ اس کی ٹھنڈک سے زخم کی حرارت میں کمی آئےاورسوال میں مذکور حدی...
انشورنس کروانا کیسا ؟
جواب: کاحکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف(زندگی)کی ہویاکسی اورشے کی ناجائزوممنوع ہے اوریونہی اس میں کام کرنابھی ناجائزوممنوع اورگناہ کاکام ہے اورلائف انشور...
عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: عورت ہر قسم کی زینت ترک کردے ،جبکہ سرخ لباس زینت کے طور پر پہنا جاتا ہے، لہٰذا یہ لباس پہننا جائز نہیں ہے۔البتہ اگراس کا رنگ اتنا پرانا ہو چکا ہو کہ ...
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
سوال: کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب دیجئے۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: عورت اگر رخصت ہو کر شوہر کے ساتھ آجائے اور وہاں اسباب و گھر بھی موجود نہ ہو تو دونوں قولوں کے مطابق بالاتفاق وطن اصلی نہ ہونے کا حکم بیان کیا جائے گا،...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: کاحکم یہ ہے کہ جس شخص نے سامان اٹھایا، اس پراتنی مدت تشہیرکرنالازم ہے کہ اسے غالب گمان ہوجائے کہ اب مالک تلاش نہیں کرتا ہوگااور اگر چیز جلد خراب ہونے...
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
جواب: عورت پر واجب ہوتا ہے، بلا ضرورتِ شرعیہ اس مکان سے نکلنا نا جائز و گناہ ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں بیوہ دورانِ عدت بلا ضرورتِ شرعیہ شوہر کے مکان س...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
سوال: بیوٹی پارلر میں اجنبی مرد، عورت کو اور عورت، اجبنی مرد کو تیارکرے، تو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس سے حاصل ہونے والی کمائی کا کیا حکم؟