Displaying 601 to 610 out of 3842 results
صدقہ کرتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے ؟
سوال: میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ صدقہ دیتے وقت دل میں کیا نیت ہونی چاہیے؟
کسی کے سامنے اپنا خواب بیان کرنا
جواب: چاہیے اور کس شخص کو بیان کرنا چاہیے اس کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے ،مفتیِ اہلِ سنت، شیخ القرآن ابو صالح مفتی محمد قاسم قادری مد ظلہ العالی فرماتے ...
پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟
جواب: امام ابن ہمام رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب میں اسی مسئلے کی شر ح کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ” ومجرد نية الإقامة لا تتم علة في ثبوت حكم الإقامة كما في المفازة،...
رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟
مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا
جواب: چاہیے، جلدی پڑھ لینی چاہیے یا دوسری نمازوں مثلاً ظہر و عشا کے مقابلے میں اس کا وقت کم ہوتا ہے تو یہ بات ٹھیک ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: امام اہلسنت فتاوی رضویہ شریف میں ائمہ کے حوالے سے لکھتے ہیں :”علامہ ابن عبد البر ابن الشحنہ نے فرمایا:’’لانہ صار جاریاً حقیقۃً وبخروج بعضہ وقع الش...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے نکلنا کیسا ؟
جواب: امام اہلسنت مجدددین وملت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :’’بے پردہ بایں معنی کہ جن اعضاء کا چھپانا فرض ہے ، ان میں سے کچھ کھلا ہو ، جیسے سر ...
غیر قوم میں شادی کرنا
جواب: چاہیے کہ شادی کر دیں ، بلاوجہ شادی سے انکار نہ کریں۔ بہر حال یہ حکم اپنی جگہ باقی رہے گا کہ اگر والدین کسی بھی وجہ سے وہاں شادی نہ کریں تو اولاد کو یہ...
ناخن کاٹ کر بیت الخلا یا غسل خانہ میں پھینکنے سے بیماری کا اندیشہ ہے
جواب: چاہیے، اگر دفن نہ کرسکیں تو کسی محفوظ جگہ پر ڈال دینا چاہیے،اگر انہیں پھینک دیا تب بھی کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بیت الخلاء یا غسل خانہ میں پھینکنا مک...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: امام برہان الدین محمود بن صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں:”لكن الإجارة جائزة،لأنها عقدت على الاستخدام وأنه مباح“ترجمہ: لیکن یہ اجارہ جائز ہے،کیونکہ ع...