Displaying 611 to 620 out of 2686 results
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے، گالی کے الفاظ مختلف طرح کے ہوتے ہیں ، گالی دینے میں ادنی برائی یہ ہے کہ اس سے سامنے والے شخص کی دل آزاری ہوتی ہے اور یہ بات تکریمِ مسلم...
حیض کے دنوں میں عورت کا قرآن پاک سننے کا حکم ؟
جواب: جائز ہے، لیکن پڑھنا اور چھونا ، جائز نہیں۔...
ویسلین استعمال کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا ویسلین استعمال کرنا جائز ہے ؟
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: لگانا اور بدن چھونا مکروہ ہے، جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع میں مبتلا ہوگا اور ہونٹ اورزبان چوسنا روزہ میں مطلقاً مکروہ ہے۔"(بہار شر...
کھیل میں ہارنے والے پر کچھ کھلانے کی شرط لگانا
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: جائز ہے مگر اولیٰ نہیں۔ ہاں متفرق مواضع سے قطعے قطعے منڈوانا جیسا کہ بعض لوگ کرتے ہیں بیچ سرمنڈوادیا آس پاس کے بال چھوڑدئیے اور کنپٹیوں پر ببریاں رکھی...
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ؟
جواب: جائزہےاورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اوربزرگوں سے ایسی انگوٹھی پہننا، جس میں اللہ پاک کااسم مبارک ہو،ثابت ہےاورایسی انگوٹھی جس میں متبرک نام جیسے ا...
تم بھی ذلیل اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل کہنے کا حکم
جواب: لگانا یا اس کی توہین کرنا کفر ہے۔ ‘‘(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،صفحہ312،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
اپنے آپ کو دوسری برادری کا ظاہر کرنے کا حکم
جواب: لگانا اور اللہ تعالی کی لعنت کا طوق گلے میں ڈالنا عقلمندی نہیں۔ اب تک جو ہو چکا ، اس سے سچی توبہ بھی کریں۔ سیدی امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحم...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟