Displaying 6211 to 6220 out of 6297 results
بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم
جواب: کسی حلال جانورکوذبح کرتے وقت قصدا اس پرتکبیرنہ کہی گئی تووہ جانورحرام ہوگیا،اس کاگوشت کھاناحلال نہیں لیکن ایسے ذبح سے گوشت پاک ہوجاتاہے کہ ایسے ذبح...
موبائل کی اسکرین کے اوپر سے قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا؟
جواب: کسی نے بغیر وضو کے چھو لیا،تو وہ گناہ گار نہیں ہو گا۔...
وترکی تیسری رکعت میں دعائے قنوت یا سورت پڑھنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی نے وترکی تیسری رکعت میں فاتحہ اوردوسری سورت پڑھ لی مگر دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا تو وہ نہ قیام کی طرف لوٹے نہ رکوع میں پڑھے ...
ولیمہ شادی کے بعد کب تک ہوسکتا ہے ؟
سوال: ایک شخص نے شادی کی لیکن اس وقت کسی وجہ سے ولیمہ نہ کر سکاتو اب دوسال بعد وہ ولیمہ کرسکتاہے ؟
نفلی روزہ توڑ دیا، تو کفارہ ہو گا یا نہیں؟
جواب: کسی عذرِ شرعی کے توڑا، تو گناہ ہو گا اور اس سے توبہ کرنی ہو گی۔...
بچوں کو تصویر والے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: کسی طرح تصویروالاکپڑاپاس آگیاہے تواب اس کاچہرہ کسی طرح مٹادیاجائے یاکوئی کپڑاوغیرہ لگاکرچہرہ چھپادیاجائے تواب بچوں کو پہنانا جائز ہوگاجبکہ اس میں کوئ...
ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی
جواب: پرہوں یا گھر میں یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے ،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں ۔...
ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا
سوال: اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟
مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟
جواب: واجب عارض نہ ہو ۔...
سادات کونفلی صدقہ دینا
جواب: واجبہ نہیں دے سکتے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...